ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثار الطاف حسین کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

datetime 13  جولائی  2015

چوہدری نثار الطاف حسین کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کے بیان کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین نے گزشتہ رات اپنی تقریر میں تہذیب، شائستگی اور شرافت کی تمام حدیں پار کر دیں اور ہمارے سیکیورٹی اور دفاعی اداروں کے حوالے سے ایسی بد ترین زبان استعمال کی ہے جو… Continue 23reading چوہدری نثار الطاف حسین کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

گلیشیر پگھلنے سے دریاﺅں میں پانی کے بہاﺅ میں اضافہ

datetime 13  جولائی  2015

گلیشیر پگھلنے سے دریاﺅں میں پانی کے بہاﺅ میں اضافہ

لاہور (نیوزڈیسک) مون سون بارشوں اوربالائی علاقوں میں گلیشیر پگھلنے سے دریاﺅں میں پانی کے بہاﺅمیں اضافہ جاری ہے۔ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر چناب میں ہیڈ قادر آباد اور دریائے سندھ میں چشمہ کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب ہے ،ملک کے مختلف دریاﺅں میں کہیں پانی کے بہاﺅ میں اضافہ… Continue 23reading گلیشیر پگھلنے سے دریاﺅں میں پانی کے بہاﺅ میں اضافہ

دہشتگرد ی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،جنرل راحیل

datetime 13  جولائی  2015

دہشتگرد ی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،جنرل راحیل

لاہور(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ،انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن سے حالات میں بہتری آئی ہے ،ضرب عضب آپریشن سے شہری علاقوں میں مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے ان خیالات… Continue 23reading دہشتگرد ی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،جنرل راحیل

دبئی کریک بڑے پیمانے پر آگ کی لپیٹ میں

datetime 13  جولائی  2015

دبئی کریک بڑے پیمانے پر آگ کی لپیٹ میں

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی کی بندرگاہ پرآگ لگ گئی جس کے باعث متعدد کشتیوں کوآگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیاجس پرشارجہ سمیت دیگرریاستوں سے فائرفائٹرز کوطلب کوکرلیاگیاہے جبکہ آگ لگنے کے بعد دبئی المکتوم روڈ پرٹریفک جام ہوگیا۔حکام نے ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کی وجوہات نہیں بتائی ہیں جبکہ بندرگاہ کی طرف سے… Continue 23reading دبئی کریک بڑے پیمانے پر آگ کی لپیٹ میں

بلدیہ کراچی کے دفترپر ایف آئی اے نے چھاپہ کیوں مارا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 13  جولائی  2015

بلدیہ کراچی کے دفترپر ایف آئی اے نے چھاپہ کیوں مارا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے لئے کراچی میں متعدد افراد کام کرتے ہیں اور اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ یہ بات چیف منسٹر ہائوس میں منعقد ہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اور آئی… Continue 23reading بلدیہ کراچی کے دفترپر ایف آئی اے نے چھاپہ کیوں مارا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

عمران فاروق قتل کیس,سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

datetime 13  جولائی  2015

عمران فاروق قتل کیس,سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں موجود برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل میں ملوث دوسرے ملزم خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ اس سے پہلے برطانوی ٹیم نے معظم علی سے پوچھ گچھ کی تھی جس کے بعد انہیں دوسرے ملزم خالد شمیم سے سوال وجواب کی اجازت… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس,سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

بھارت سے بات چیت میں کشمیر کا مسئلہ سرفہرست ہوگا،پاکستان

datetime 13  جولائی  2015

بھارت سے بات چیت میں کشمیر کا مسئلہ سرفہرست ہوگا،پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات تعلقات کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے میں معاون ثابت ہوگی تاہم بھارت سے بات چیت میں کشمیر کا مسئلہ سرفہرست ہوگا۔اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے دورہ روس سے متعلق بریفنگ دیتے… Continue 23reading بھارت سے بات چیت میں کشمیر کا مسئلہ سرفہرست ہوگا،پاکستان

مون سون بارشوں سے بجلی کی طلب میں کمی، لوڈ شیڈنگ دورانیہ 6 گھنٹے ہو گیا

datetime 13  جولائی  2015

مون سون بارشوں سے بجلی کی طلب میں کمی، لوڈ شیڈنگ دورانیہ 6 گھنٹے ہو گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)مون سون کی پہلی بارشوں کے باعث بجلی کی طلب میں نمایاں کمی ، لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں دو گھنٹے تک کمی ہوگئی۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی طلب 21 ہزار میگاواٹ سے کم ہو کر 17 ہزار 800 میگاواٹ تک رہ گئی ہے جبکہ بجلی کی… Continue 23reading مون سون بارشوں سے بجلی کی طلب میں کمی، لوڈ شیڈنگ دورانیہ 6 گھنٹے ہو گیا

بینظیر بھٹو قتل کیس ، اہم گواہ ڈرائیور جاوید الرحمان اشتہاری قرار

datetime 13  جولائی  2015

بینظیر بھٹو قتل کیس ، اہم گواہ ڈرائیور جاوید الرحمان اشتہاری قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے گواہ جاوید الرحمان کو اشتہاری قرار دے دیا ، امریکی صحافی مارک سیگل کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے سے متعلق وزارت خارجہ سے رپورٹ بھی طلب کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس ، اہم گواہ ڈرائیور جاوید الرحمان اشتہاری قرار