پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

فضائی حدود کی خلاف ورزی ، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

datetime 16  جولائی  2015

فضائی حدود کی خلاف ورزی ، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور بھارتی جاسوس طیارے کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی دفترخارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی جارحیت اور… Continue 23reading فضائی حدود کی خلاف ورزی ، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ،آئی ایس پی آر

datetime 16  جولائی  2015

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چپراڑ سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے گاؤں ملانا کا 45 سالہ شہری شہید ہوگیا۔ فائرنگ سے تین پاکستانی زخمی بھی ہوئے،… Continue 23reading ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ،آئی ایس پی آر

بھارتی فورسز کی چپڑار سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے 3 شہری شہید، 8 زخمی

datetime 16  جولائی  2015

بھارتی فورسز کی چپڑار سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے 3 شہری شہید، 8 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی فورسز کی چپڑار سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 3 شہری شہید اور 8 زخمی ہو گئے جب کہ پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ کے چپڑار سیکٹر میں صالح پور، جمیاں اور پتوال نامی… Continue 23reading بھارتی فورسز کی چپڑار سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے 3 شہری شہید، 8 زخمی

سیلاب،کئی علاقے زیرآب،عوام نے نقل مکانی شروع کردی

datetime 16  جولائی  2015

سیلاب،کئی علاقے زیرآب،عوام نے نقل مکانی شروع کردی

ملتان(نیوزڈیسک)دریائے چناب کے سیلابی ریلے کے باعث ملتان میں بیٹ کا علاقہ زیرآب آگیا۔ دریائی حدود کےاندر کی فصلیں بھی ڈوب گئیں،تحصیل روجھان کی 8 بستیاں بھی زیرآب آگئیں۔ دریائے چناب میں ملتان کے مقام پر اس وقت ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔ محکمہ انہارہیڈ محمد والا، قاسم بیلہ، شجاع آباد،… Continue 23reading سیلاب،کئی علاقے زیرآب،عوام نے نقل مکانی شروع کردی

عوام کےجان و مال کے تحفظ کیلئےاقدامات کئے جارہے ہیں،شہباز شریف

datetime 16  جولائی  2015

عوام کےجان و مال کے تحفظ کیلئےاقدامات کئے جارہے ہیں،شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہے کہ عوام کےجان و مال کے تحفظ کےلئےہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، جمعۃ الوداع، چاند رات اورعیدالفطر کےمواقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات ہر صورت یقینی بنائےجائیں گے۔ شہبازشریف نےلاہورمیں پنجاب میں امن و امان کی صورتحال اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کےحوالےسےاجلاسوں کی صدارت کی،امن و امان کے… Continue 23reading عوام کےجان و مال کے تحفظ کیلئےاقدامات کئے جارہے ہیں،شہباز شریف

میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار

datetime 15  جولائی  2015

میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے بلا خوف وخطر اپنا کام جاری رکھے جب کہ میگا کرپشن کا ہر کیس منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں این جی اوز کی آن لائن رجسٹریشن کی… Continue 23reading میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار

عظیم سپہ سالار کا عظیم کام، عوام کے دل جیت لئے

datetime 15  جولائی  2015

عظیم سپہ سالار کا عظیم کام، عوام کے دل جیت لئے

پشاور (نیوزڈیسک)راحیل شریف نے دل جیت لئے،پشاور میں آرمی پبلک سکول کے حملے میں شہید ہونے والے طلباءکے والدین کے اعزازمیں افطار پارٹی ،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکی قربانیوں نے پوری قوم کو متحدکر دیا ہے .آر می پبلک سکول پر حملے کے واقعہ کو… Continue 23reading عظیم سپہ سالار کا عظیم کام، عوام کے دل جیت لئے

پاکستانی کبوتربمقابلہ ڈرون،بھارت پھنس گیا

datetime 15  جولائی  2015

پاکستانی کبوتربمقابلہ ڈرون،بھارت پھنس گیا

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت خود تو پاکستان سے آئے کبوتر پر بھی جاسوسی کے شک کرکے سے گرفتار کرلیتا ہے، لیکن پاکستان میں جاسوس طیارے بھیجنے سے بھی باز نہیں آتا۔ ابھی کل ہی کی بات ہے بھارت میں پاکستانی فضاؤں سے آتا ہوا کبوتر اس بات پر پکڑ لیا گيا تھاکہ یہ جاسوس ہوسکتاہے، لیکن پاکستان نے… Continue 23reading پاکستانی کبوتربمقابلہ ڈرون،بھارت پھنس گیا

بھارتی ڈرون کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

datetime 15  جولائی  2015

بھارتی ڈرون کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارتی جاسوس طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے، بھارتی ہائی کمشنر کو جمعرات کو دفتر خارجہ طلب کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھ ون کو جمعرات کو طلب کر لیا… Continue 23reading بھارتی ڈرون کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج