منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، عید کے روز بھی ابررحمت کا امکان

datetime 17  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور عید کے روز بھی بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش لاہور ایئرپورٹ پر 119 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ راولپنڈی میں 110 اور اسلام آباد میں 66 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، اسی طرح منڈی بہا ئوالدین میں 59، مری 55 اور بنوں میں 43 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ بارش کے باعث بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے اور عید کے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا شہر قائد کے موسم کے حوالے سے کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم ابرآلود رہے گا اور رات بوندا باندی کا بھی امکان ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ہے جس کے بعد زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…