کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پریس کلب کے باہر متحدہ قومی موومنٹ کا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ ایم کیو ایم کے احتجاجی مظاہرے کے بعد رینجرز نے کارروائی کی۔رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو چیکنگ کے لئے روک کران کوگرفتارکرلیااوران کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں الطاف حسین نے رینجرز کے خلا ف بیان دیاتھاجس کے بعد منگل کے روزایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارنے بھی ایک مظاہرے سے خطاب کرنے کے بعد گرفتارکرلیاگیا۔
مزیدپڑھیئے:۔ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی گرفتاری کے بعد رہائی