ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے شہبازشریف کو اکٹھے8باﺅنسر

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نےخود تسلیم کیا کہ انہوں نے دسمبر 2014ءمیں 5ارب 24کروڑ قرض واپس کیا، انہیں نادہندہ ہونے کے باجود 2013ء کا الیکشن کیسے لڑنے دیا گیا اور ظاہری اثاثہ جات سے زائد 3ارب روپے کہاں سے ادا کیے؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق 2013ءمیں نواز شریف کے اثاثہ جات 1ارب 82کروڑ روپے جبکہ شہباز شریف کے اثاثہ جات 142ملین روپے تھے۔ شہباز شریف نےخود تسلیم کیا کہ انہوں نے دسمبر 2014ءمیں 5ارب 24کروڑ روپے قرض واپس کیا، شریف برادران نے 3ارب روپے اضافی کہاں سے ادا کیے اور ڈیفالٹر کو 2013ءکے انتخابات لڑنے کی اجازت کیسے دی گئی؟ عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان میں کرکٹ کو سیاسی بھرتیوں سے تباہ کیا، ہاکی کی تباہی میں بھی سیاسی مداخلت کارفرما ہے، کرکٹ اور ہاکی کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…