جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سینیٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا بل کثرت رائے سے منظورکرلیا

datetime 9  جولائی  2015

سینیٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا بل کثرت رائے سے منظورکرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا بل کثرت رائے سے منظورکرلیا جب کہ سینیٹ نے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی سفارش کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پیش کیا۔ بل کی منظوری کی تحریک کی… Continue 23reading سینیٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا بل کثرت رائے سے منظورکرلیا

طالبان کا سابق ترجمان شاہداللہ شاہد ساتھیوں سمیت ماراگیا

datetime 9  جولائی  2015

طالبان کا سابق ترجمان شاہداللہ شاہد ساتھیوں سمیت ماراگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان شاہداللہ شاہد افغانستان میں ماراگیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے افغان صوبہ ننگرہارمیں شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں وہاں موجودشاہداللہ شاہد سمیت داعش کے 52جنگجومارے گئے ہیں۔یادرہے کہ شاہداللہ شاہد ٹی ٹی پی کے ترجمان رہ چکے ہیں… Continue 23reading طالبان کا سابق ترجمان شاہداللہ شاہد ساتھیوں سمیت ماراگیا

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

datetime 9  جولائی  2015

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی احتساب… Continue 23reading تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

”بہت کچھ ہونے والا ہے“

datetime 9  جولائی  2015

”بہت کچھ ہونے والا ہے“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)”بہت کچھ ہونے والا ہے“ ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان کل روسی شہر اوفا میں ملاقات ہوگی۔ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف اوسلو سے روس کے شہراوفا روانہ ہوگئے… Continue 23reading ”بہت کچھ ہونے والا ہے“

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

datetime 9  جولائی  2015

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزارت پانی وبجلی کوعیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکاحکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعتہ الوداع اورعیدالفطرکی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیزکوہدایات جاری کردی ہیں۔ وزارت پانی وبجلی کے بیان کے مطابق عیدالفطرکے موقع پر… Continue 23reading وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

ملک بھر میں یوم علیؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

datetime 9  جولائی  2015

ملک بھر میں یوم علیؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد( نیوزڈیسک)ملک بھر میں یوم علیؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، کوئٹہ میں دو اور پشاور میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ کراچی میں یوم علی ؑکے جلوس کے لئَے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔پہلی بار… Continue 23reading ملک بھر میں یوم علیؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

گنے کے چھلکے سے پیدا ہونیوالی بجلی کا ٹیرف10 روپے 72 پیسے فی یونٹ مقرر

datetime 9  جولائی  2015

گنے کے چھلکے سے پیدا ہونیوالی بجلی کا ٹیرف10 روپے 72 پیسے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے گنے کے چھلکے سے پیدا ہونیوالی بجلی کا ٹیرف مقرر کر دیا ، گنے کے چھلکے سے پیدا ہونیوالی بجلی کی اوسط قیمت 10 روپے 72 پیسے فی یونٹ ہوگی۔ نیپرا کے مطابق گنے کے چھلکے سے پیدا ہونیوالی بجلی کا ٹیرف 30 سال کیلئے مقرر کیا گیا ہے ، پہلے دس… Continue 23reading گنے کے چھلکے سے پیدا ہونیوالی بجلی کا ٹیرف10 روپے 72 پیسے فی یونٹ مقرر

سپریم کورٹ کا بجلی بلوں کے بقایا جات قسطوں میں لینے کا حکم

datetime 9  جولائی  2015

سپریم کورٹ کا بجلی بلوں کے بقایا جات قسطوں میں لینے کا حکم

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے حکومت کو بجلی کے بلوں میں بقایا جات ایک ساتھ لینے سے روک دیا ، عدالت نے حکم دیا ہے کہ بقایا جات قسطوں کی شکل میں لیے جائیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بجلی کے بلوں میں سرچارج سے متعلق کیس… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بجلی بلوں کے بقایا جات قسطوں میں لینے کا حکم

سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

datetime 9  جولائی  2015

سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ سابق صدر نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انھیں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی ہدایت کی تھی۔ آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ہونے والے… Continue 23reading سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا