گورنرسندھ کا دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کی بلاتفریق کارروائیوں پر اظہار اطمینان
کراچی(نیوزڈیسک) گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان نے دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کی بلاتفریق کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے ملاقات کی، جس میں باہمی امور اور صوبے میں امن و امان کے حوالےسے تفصیلی تبادلہ خیال اورجرائم… Continue 23reading گورنرسندھ کا دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کی بلاتفریق کارروائیوں پر اظہار اطمینان