سیاسی ماحول گرم کرنیکا فیصلہ کرلیاگیا،عید کے بعدبڑا اقدام
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کی بحالی کے لئے خود عملی طور پر سر گرم ہونے کا فیصلہ کیا ہے ، عوام کی نبض کے مطابق مہنگائی خصوصاً لوڈ شیڈنگ کے خلاف عید الفطر کے بعد سڑکوں پر آنے کی بھرپور کال دی جا سکتی ہے… Continue 23reading سیاسی ماحول گرم کرنیکا فیصلہ کرلیاگیا،عید کے بعدبڑا اقدام