جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کیاعمران خان نجم سیٹھی سے’ سوری ‘کرینگے ؟

datetime 4  جولائی  2015

کیاعمران خان نجم سیٹھی سے’ سوری ‘کرینگے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمرا ن خان اورمعروف تجزیہ کارنجم سیٹھی کے درمیان کے درمیان معاملات اس وقت بگڑ گئے جب عام انتخابات 2013میں نجم سیٹھی نے پنجاب میں نگران وزیراعلی کی حیثیت سے کام کیا۔اس کے بعد تحریک انصاف اوردیگرجماعتوں نے عام انتخابات کی شفافیت کے بارے میں سوالات اٹھانے شروع کردیئے… Continue 23reading کیاعمران خان نجم سیٹھی سے’ سوری ‘کرینگے ؟

جنرل راحیل کاحساس اور پرخطر مقامات کا طویل سفر، فوجیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم مثال

datetime 4  جولائی  2015

جنرل راحیل کاحساس اور پرخطر مقامات کا طویل سفر، فوجیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم مثال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) جنرل راحیل شریف نے اپنے فوجیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تھکے بغیر ملک کے طول و عرض میں حساس اور پرخطر مقامات کا طویل سفر کرکے ایک عظیم مثال پیش کی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں کا دورہ کرتے وقت وہ مکمل طور پر تر و تازہ نظر آئے حالانکہ وہ… Continue 23reading جنرل راحیل کاحساس اور پرخطر مقامات کا طویل سفر، فوجیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم مثال

کارکنوں کی گرفتاری پر زرداری اور قائم علی شا ہ کا رویہ افسوسناک ہے، الطاف حسین

datetime 4  جولائی  2015

کارکنوں کی گرفتاری پر زرداری اور قائم علی شا ہ کا رویہ افسوسناک ہے، الطاف حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ آگ میں جل رہاہے اور صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا گیا ہے، آصف زرداری… Continue 23reading کارکنوں کی گرفتاری پر زرداری اور قائم علی شا ہ کا رویہ افسوسناک ہے، الطاف حسین

الطاف حسین نے خود جذباتی ہو کو فون کاٹ دیا ،قائم علی شاہ

datetime 4  جولائی  2015

الطاف حسین نے خود جذباتی ہو کو فون کاٹ دیا ،قائم علی شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے الطاف حسین کے شکوہ پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ فون پر کافی جذباتی لگ رہے تھے انہوں نے جذبات میں ہی فون کاٹ دیا۔تفصیلات کے مطابق قائم علی شاہ نے کہا کہ الطاف حسین سابق صدرآصف زرداری… Continue 23reading الطاف حسین نے خود جذباتی ہو کو فون کاٹ دیا ،قائم علی شاہ

وزارت پانی وبجلی نے چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا

datetime 4  جولائی  2015

وزارت پانی وبجلی نے چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے 525 میگاواٹ کا چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا جب کہ پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بھی پراجیکٹ ختم کرنے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ کے قریب 35 ارب کی لاگت سے 525 میگاواٹ کے لگنے والے چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹ… Continue 23reading وزارت پانی وبجلی نے چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 4  جولائی  2015

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون کی منظوری نہیں دی۔ قانون کی عدم موجودگی میں الیکشن… Continue 23reading اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تربت میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 6 گرفتار

datetime 4  جولائی  2015

تربت میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 6 گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تربت میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 گرفتار ہوگئے.ایف سی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے شادی کورمیں دہشت گردوں کی مصدقہ اطلاعات پرایف سی اورحساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2… Continue 23reading تربت میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 6 گرفتار

پاکستان سٹیل ملز میں اربوں کی کرپشن ، 18 ارب کا مال 9 ارب میں فروخت

datetime 4  جولائی  2015

پاکستان سٹیل ملز میں اربوں کی کرپشن ، 18 ارب کا مال 9 ارب میں فروخت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مالی مشکلات سے دوچار پاکستان سٹیل ملز کے حکام نے غفلت اور لاپروائی کی نئی داستان رقم کر دی۔ مہنگی سٹیل مصنوعات کی سستے داموں فروخت سے ادارے کو آٹھ ارب نوے کروڑ روپے کا نقصان ہوا ، سریا بننے میں استعمال ہونیوالے بلٹس کی مد میں تریپن کروڑ روپے کی بے… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز میں اربوں کی کرپشن ، 18 ارب کا مال 9 ارب میں فروخت

قوم دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

datetime 4  جولائی  2015

قوم دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کورہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ پہنچے جہاں انہیں ٹرین حادثہ سے متعلق بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرلغیورمحمود بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ اس موقع پرفوجی حکام نے ریسکیو… Continue 23reading قوم دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف