امریکا کے یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف کا امریکی صدر اوباما کو خط
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے امریکی صدر بارک اوبامہ کو خط لکھا گیا جس میں امریکا کی یوم آزادی پر امریکی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔امریکا کی یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف نے امریکی صدر بارک اوبامہ کو خط لکھا جس میں امریکی عوام کی ترقی اور… Continue 23reading امریکا کے یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف کا امریکی صدر اوباما کو خط











































