جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کارکنوں کی گرفتاری پر زرداری اور قائم علی شا ہ کا رویہ افسوسناک ہے، الطاف حسین

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ آگ میں جل رہاہے اور صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا گیا ہے، آصف زرداری اور قائم علی شاہ کو سندھ کے باسیوں سے ذرا برابر بھی محبت نہیں ہے۔ ایم کیوایم کارکنان کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے لیکن آصف زرداری اور قائم علی شاہ کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ دبئی میں آصف زرداری کو 2 نمبروں پر فون کیا لیکن کسی نے فون نہیں اٹھایا جب کہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے بھی متعدد بار رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے بھی کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ انتہائی ضعیف ہو چکے ہیں اور انھیں الفاظ صحیح سمجھ نہیں آتے۔
مزیدپڑھیے:عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…