اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعات حل کیے جانا چاہئیں ، شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگار ہوگی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے روسی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی سلامتی اور حفاظت کا 40 سال کا تجربہ ہے ۔ پاکستان جوہری طاقت ہے ، تمام اعمال کی ذمے داری لیتا ہے ، ان کا کہنا تھا پاکستان مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتا ہے ، وزیر اعظم نواز شریف نے کہا شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگار ہوگی ۔ پاک بھارت تنازعات حل کیے جانے چاہئیں ، وزیر اعظم نے کہا پاکستان کے روس سے دوستانہ تعلقات ہیں، معاشی ترقی کے لیے ہمسایہ ممالک سے اچھے مراسم قائم ہونے چاہئیں۔ پاکستان مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتا ہے ، تاپی گیس منصوبے سے گیس کی ضرورت پوری ہوگی ۔ نواز شریف ناروے سے روس جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگار ہوگی، نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































