پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی میں جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کی فہرست جاری

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیشل برانچ نے شہرقائد میں جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کی فہرست جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیشل برانچ نے منشیات فروشوں کی سرپرستی اور بھتہ وصول کرنے سمیت دیگر جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق اے ایس آئی امجد اقبال سپرمارکیٹ تھانے کی حدود میں منشیات فروشوں کی سرپرستی کرتا ہے جب کہ اے ایس آئی ظہور ناظم آباد میں منشیات فروشوں سے رشوت لیتا ہے اور اے آیس آئی طارق بھٹی شریف آباد اور کانسٹیبل نورمحمد کھوکھرا پار سے بیٹ جمع کرتا ہے۔رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل طارق اور کانسٹیبل اختر پی آئی بی کالونی میں منشیات فرشوں کی سرپرستی کرتا ہے، کانسٹیبل مقصود خواجہ اجمیر نگری سے منشیات فروشوں سے بھتا لیتا ہے جب کہ کانسٹیبل وسیم قریشی عزیزآباد اور کانسٹیبل اصغرعزیز بھٹی تھانےمیں منشیات فروشوں سے پیسے لیتاہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…