اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12 دہشتگردہلاک ، جوابی کارروائی کرتے ہو ئے 12 دہشتگرد وں کوہلاک کر دیا ،آئی ایس پی آ کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ دتہ خیل کے شمال مغربی علاقے غازیزہ میں ہوئی، 12 دہشتگرد وں کوہلاک کر دیا گیا،جھڑپ میں 4 فوجی جوان بھی شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جھڑپ کے بعد دہشتگرد اپنے 3ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ گئے۔