اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف سیاسی جماعتوں کے لئے اژدھا بن گئی , پیپلزپارٹی کے کئی اہم رہنما نگلنے کو تیار

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعتوں کے لئے اژدھا بن گئی ۔ پیپلزپارٹی کے کئی اہم رہنما نگلنے کو تیار ، جبکہ آئندہ چند دنوں میں 56 سے زائد قدر آور سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی ۔ رواں سال کے اختتام تک پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ( ن) ، فبکشنل لیگ ، جے یو آئی ( ف ) ، اے این پی سمیت ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنما پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ آنے والے دنوں میں سندھ میں تحریک انصاف سے سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت سے سامنے آئے گی ۔ ایم کیو ایم کے بعض رہنماﺅں کی بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے ۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور ریحام خان نے مختلف علاقے بانٹ لئے ۔ کئی نامور شخصیات شاہ محمود قریشی کے ساتھ سرگودھا سے شمولیت کا عندیہ دے چکی ہیں لاڑکانہ ، حیدر آباد ، کراچی ، دیر ، راجن پور ، بہاولپور ، مظفر گڑھ ، ساہیوال ، سیالکوٹ سے بھی کئی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہوں گی ۔ کے پی کے ، بلوچستان سے بھی 32 شخصیات نے شمولیت کی یقین دہانی کرا دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…