منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

گوجرانوالہ حادثہ :متاثرہ ٹرین کی بوگیاں اور انجن کو پانی سے نکال لیا گیا

datetime 5  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی چار بوگیاں نکال لی گئیں ، انجن اور ایک اور بوگی کو بھی نکال لیا گیا ہے ، ٹریک کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔ گوجرانوالہ کے ہیڈ چھناواں پل ٹرین حادثے کے چوتھے روز بھی ریلیف آپریشن جاری ہے ، محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری آپریشن میں نہر لوئر چناب سے انجن کو نکال لیا گیا ہے جبکہ بوگی کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ریلوے ٹریک ٹوٹ جانے کے باعث انہیں نکالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انجن اور بوگیوں کو نکالنے کے لیے ہیوی مشینری لائی گئی ، نہر میں گرنے والی بوگیوں میں سے 4 بوگیوں کو گزشتہ رات نکال لیا گیا تھا۔ ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔ دوسری طرف تحقیقاتی ٹیمیں بھی اپنے کام میں مصروف ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں ڈرائیور کی جانب سے اوور سپیڈنگ کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…