پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ٹریک سے چارسو میٹر فاصلے پر اہم ثبوت مل گئے

datetime 3  جولائی  2015 |

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں ہیڈ چھناواں پل پراسپیشل ٹرین گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں کے اہلکاروں نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا ٹریک پر حادثے کی جگہ سے 4سومیٹردورکچھ نٹ بولٹ ملے ہیں،فش پلیٹس اورٹریک پررگڑ کے نشانات بھی واضح نظرآتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رگڑ کے نشانات صرف دائیں ٹریک پرہی موجود ہیں،پل شدید دباﺅ برداشت نہ کرسکا اور ٹوٹ گیاپل ٹوٹ جانے سے انجن اوربوگیاں نہرمیں گرگئیں۔گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی تفتیش کےلئے وزیراعظم نے 7رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی ہے۔وزیر اعظم کی جانب سے بنائی گئی ٹیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں ریلوے اور پاک فوج کے سینئر افسران شامل ہیں ۔ فیڈرل انسپکٹرآف ریلوے میاں ارشد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہوں گے ¾ پاک فوج کی طرف سے میجرجنرل شہزاد سکندر،بریگیڈیئرنسیم بیگ اورکرنل فہیم ٹیم میں شامل ہیں۔ ریلوے کی جانب سے ایڈیشنل جنرل مینجرلیاقت چغتائی، ہمایوں رشید،چیف مکینکل انجینئر لوکو موٹو مجید بیگ بھی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں۔ٹیم کو 72 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…