جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لاڑکانہ میں سخت آپریشن کا فیصلہ

datetime 1  جولائی  2015

لاڑکانہ میں سخت آپریشن کا فیصلہ

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) لاڑکانہ ڈویژن میں امن امان کی صورتحال کے پیش نظر شہباز رینجرز 31 ونگ ہیڈکوارٹر میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں شہباز رینجرز 31 ونگ کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں گذشتہ روز شکارپور کے گڑھی یاسین کے علائقے میں… Continue 23reading لاڑکانہ میں سخت آپریشن کا فیصلہ

زید حامد کو سزا،سعودی عرب کا پاکستان کو انکار

datetime 1  جولائی  2015

زید حامد کو سزا،سعودی عرب کا پاکستان کو انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی سفارت خانے کو مدینہ میں قید اسکالر زید حامد تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے کونسل جنرل جب زید حامد سے ملنے کےلئے مدینہ جیل پہنچے تو انھیں ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔وزارت خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading زید حامد کو سزا،سعودی عرب کا پاکستان کو انکار

افغانستان سے پاکستانی علاقے پر راکٹوں سے حملہ, 2 اہلکار زخمی

datetime 1  جولائی  2015

افغانستان سے پاکستانی علاقے پر راکٹوں سے حملہ, 2 اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان(نیوزڈیسک) پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق افغانستان کے فوجیوں کی طرف سے جنوبی وزیرستان میں انگور اڈا گیٹ سرحد پر پر راکٹوں اور چھوٹے ہتھیاروں سے پاکستان سرزمین پر حملہ کیا گیا۔ افغان فوجیوں کی فائرنگ سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں طبی… Continue 23reading افغانستان سے پاکستانی علاقے پر راکٹوں سے حملہ, 2 اہلکار زخمی

عمران خان کے بھانجے گرفتار،مقدمہ درج

datetime 1  جولائی  2015

عمران خان کے بھانجے گرفتار،مقدمہ درج

لاہور( نیوزڈیسک)ٹریفک وارڈ ن پر تشدد کے الزام میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے دوبھانجوں کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈن شکیل نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر عمران خان کے بھانجوں کو روکا جس پر دونوں نے تلخ کلامی کے… Continue 23reading عمران خان کے بھانجے گرفتار،مقدمہ درج

پیپلزپارٹی کے صمصام بخاری،اشرف سوہنا نے پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی

datetime 1  جولائی  2015

پیپلزپارٹی کے صمصام بخاری،اشرف سوہنا نے پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما صمصام بخاری، اشرف سوہنا اور عارف لاشاری سمیت ضلع اوکاڑہ کی پوری تنظیم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے نائب صدر صمصام بخاری نے اپنا استعفیٰ پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کو بھجوایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کی جانب… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے صمصام بخاری،اشرف سوہنا نے پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا دہشت گردی کامنصوبہ ناکام

datetime 1  جولائی  2015

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا دہشت گردی کامنصوبہ ناکام

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا دہشت گردی کامنصوبہ ناکام،القاعدہ پنجاب کا سربراہ ہلاک متعددگرفتار،صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ کالا شاہ کاکو میں مشترکہ آپریشن کے دوران مارے جانے والے اور گرفتار ہونے والے تمام دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ کے فدائین گروپ سے ہے اور ان کا ٹارگٹ… Continue 23reading پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا دہشت گردی کامنصوبہ ناکام

ملک بھر کی این جی اوز سے متعلق رپورٹس منظر عام پر

datetime 1  جولائی  2015

ملک بھر کی این جی اوز سے متعلق رپورٹس منظر عام پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر کی این جی اوز سے متعلق رپورٹس منظر عام پر،تہلکہ خیز انکشافات،بیس ہزار سے زائد این جی اوز کی نگرانی کا کوئی طریقہ کار ہی نہیں،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ملک میں کام کرنے والی این جی اوز سے متعلق رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں جس کے مطابق پاکستان… Continue 23reading ملک بھر کی این جی اوز سے متعلق رپورٹس منظر عام پر

وزیراعظم کاوفاق اور سندھ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے حقیقی فیصلہ

datetime 1  جولائی  2015

وزیراعظم کاوفاق اور سندھ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے حقیقی فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف نے وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان مسائل کے حل اور رابطے کے نظام کو موثر بنانے کے لےے وفاقی وزراءپر مشتمل تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ اس کمیٹی میں وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر پانی… Continue 23reading وزیراعظم کاوفاق اور سندھ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے حقیقی فیصلہ

افغان فورسز کی شیلنگ، 6پاکستانی اہلکار زخمی

datetime 1  جولائی  2015

افغان فورسز کی شیلنگ، 6پاکستانی اہلکار زخمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں بارڈر پر افغان فورسز نے فائرنگ اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا۔افغان فورسز کی شیلگ سے6 اہلکار زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی پر افغان فورسز کی جانب سے شیلنگ بند کی گئی۔بعد ازاں زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق… Continue 23reading افغان فورسز کی شیلنگ، 6پاکستانی اہلکار زخمی