اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی سفارت خانے کو مدینہ میں قید اسکالر زید حامد تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے کونسل جنرل جب زید حامد سے ملنے کےلئے مدینہ جیل پہنچے تو انھیں ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔وزارت خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پاکستانی کوششوں سے مدینہ جیل میں قید زید حامد سے ان کی اہلیہ کی ملاقات کروا دی گئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق زید حامد مبینہ طور پر سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مدینہ کی ایک جیل میں قید ہیں۔کئی پاکستانی نجی ٹی وی چینلز پر یہ خبریں بھی نشر کی جا رہی ہیں کہ زید حامد کو سعودی عرب میں سزا بھی سنا دی گئی ہے تاہم سزا کے حوالے سے خبروں سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی حکام نے سزا کی اطلاعات کی تصدیق نہیں کی
زید حامد کو سزا،سعودی عرب کا پاکستان کو انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































