جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 30  جون‬‮  2015

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور مری سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز پشاور سے تین سو کلومیٹر دور ہندوکش کے علاقے میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کیمطابق صبح تین بجکر آٹھ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سکاٹ لینڈ یارڈ کا عمران فاروق کی بیوہ سے دوبارہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے رابطہ

datetime 30  جون‬‮  2015

سکاٹ لینڈ یارڈ کا عمران فاروق کی بیوہ سے دوبارہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے رابطہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ سے دوبارہ بیان ریکارڈ کرانے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن پولیس کے افسران عمران فاروق کی بیوہ سے ملاقات کے لئے ان کے گھر گئے اور انھیں پاکستان میں ملزمان سے تفتیش سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سکاٹ لینڈ یارڈ کا عمران فاروق کی بیوہ سے دوبارہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے رابطہ

کراچی کی صورتحال کی ذمہ دارپی پی اورمتحدہ ہیں ،سراج الحق

datetime 30  جون‬‮  2015

کراچی کی صورتحال کی ذمہ دارپی پی اورمتحدہ ہیں ،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کی حالیہ صورتحال کی ذمہ دار ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی ہیں۔ کراچی کے مسائل کا حل سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر نکالنا ہو گا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات… Continue 23reading کراچی کی صورتحال کی ذمہ دارپی پی اورمتحدہ ہیں ،سراج الحق

ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ،برطانوی حکام کے باضابطہ جواب نے دنیا بھر میں بھارت کوبے نقاب کردیا

datetime 29  جون‬‮  2015

ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ،برطانوی حکام کے باضابطہ جواب نے دنیا بھر میں بھارت کوبے نقاب کردیا

لندن/ اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ،برطانوی حکام کے باضابطہ جواب نے دنیا بھر میں بھارت کوبے نقاب کردیا-برطانیہ نے بی بی سی رپورٹ کے بعد حقائق تک رسائی کیلئے پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کا جواب بھجوا دیا ہے جو منگل کو باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کو مل جائے گا۔ ذرائع… Continue 23reading ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ،برطانوی حکام کے باضابطہ جواب نے دنیا بھر میں بھارت کوبے نقاب کردیا

شارٹ فال میں اضافے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

datetime 29  جون‬‮  2015

شارٹ فال میں اضافے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا ، بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا، شہروں میں آٹھ ، دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ… Continue 23reading شارٹ فال میں اضافے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی سے خطرہ ہے,عمران خان

datetime 29  جون‬‮  2015

پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی سے خطرہ ہے,عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے اندرونی اختلافات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو ہم انتخابات نہیں لڑ سکتے ، کارکن متحد ہو کر بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں لیکن مجھے قوی امید ہے کہ انشا اللہ اس سے قبل عام… Continue 23reading پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی سے خطرہ ہے,عمران خان

بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ، ملیحہ لودھی طلب

datetime 29  جون‬‮  2015

بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ، ملیحہ لودھی طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کی دہشت گردی کی کارروائیاں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کافیصلہ-بھارتی سرگرمیوں اور مداخلت کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ دفتر خارجہ میں ہونیوالے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا جس کے مطابق اقوام متحدہ اور سیکورٹی کونسل دونوں عالمی فورمز پر بھارت کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کا معاملہ اٹھایا جائے… Continue 23reading بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ، ملیحہ لودھی طلب

عمران خان کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 29  جون‬‮  2015

عمران خان کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان اور جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور روانہ ہوئے جہاں تیز آندھی کے باعث ان کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا۔ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان اور پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیلی کاپٹر… Continue 23reading عمران خان کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

مائنس الطاف فارمولے پرہرگلی میں جنگ ہوگی،الطاف حسین

datetime 29  جون‬‮  2015

مائنس الطاف فارمولے پرہرگلی میں جنگ ہوگی،الطاف حسین

لندن(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مائنس الطاف فارمولے پرہرگلی میں جنگ ہوگی۔ایم کیو ایم کو ملک دشمن جماعت قرار دیا جارہا ہے اور مجھے ہٹانے کی کوششیں کی جارہی ہے۔کراچی کے لال قلعہ گراو¿نڈ میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سےٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا… Continue 23reading مائنس الطاف فارمولے پرہرگلی میں جنگ ہوگی،الطاف حسین