کے الیکٹرک کو اربوں روپے کا فائدہ ،حکومت کو نقصان پہنچایا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں کے الیکٹرک کی واٹربورڈ کیخلاف دائر درخواست پر وفاق نے جواب جمع کردایا ہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹر ک کی نجکاری کے بعد قواعد تبدیل کرکے کمپنی کو اربوں کا فائدہ اور حکومت کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔وفاق نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ… Continue 23reading کے الیکٹرک کو اربوں روپے کا فائدہ ،حکومت کو نقصان پہنچایا گیا











































