جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نے بی بی سی رپورٹ پر برطانوی جواب انتظار میں دورہ ملتوی کیا :نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 29  جون‬‮  2015

وزیراعظم نے بی بی سی رپورٹ پر برطانوی جواب انتظار میں دورہ ملتوی کیا :نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف نے شہرقائد کے حالات پر آج کراچی کا دورہ کرنا تھا جو کہ نامعلوم وجوہات کی بناءپر ملتوی کر دیا گیا۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے دورہ کراچی سیاسی مصلحت او ر بی بی سی رپورٹ پر برطانیہ کے جواب کے انتظار میں دو روز کیلئے… Continue 23reading وزیراعظم نے بی بی سی رپورٹ پر برطانوی جواب انتظار میں دورہ ملتوی کیا :نجی ٹی وی کا دعویٰ

کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث آج مزید 14 افراد دم توڑ گئے

datetime 29  جون‬‮  2015

کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث آج مزید 14 افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہرقائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اورآج مزید 14 افراد گرمی کے باعث دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جناح اسپتال کی شعبہ حادثات کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ آج ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ 5 افراد دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ… Continue 23reading کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث آج مزید 14 افراد دم توڑ گئے

ماڈل ٹاو¿ن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاو¿س میں بنا، طاہرالقادری

datetime 29  جون‬‮  2015

ماڈل ٹاو¿ن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاو¿س میں بنا، طاہرالقادری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاو¿ن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاو¿س میں بنا اور منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وزیراعلی شہبازشریف کی ڈیوٹی لگائی گئی۔لاہور میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے قتل… Continue 23reading ماڈل ٹاو¿ن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاو¿س میں بنا، طاہرالقادری

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت منظور

datetime 29  جون‬‮  2015

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کی ضمانت منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق عدالت کا کہنا تھا کہ عامر خان کے خلاف نہ کوئی ثبوت ملے اور نہ کوئی گواہ پیش کیا جا سکا، ضمانت کے باوجود بھی عدالت نے حکم دیا کہ عامر خان… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت منظور

وزیراعظم کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی

datetime 29  جون‬‮  2015

وزیراعظم کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ وزیر اعظم کو آج کے الیکٹرک اور شہر میں پانی کے بحران پر بریفنگ دی جانی تھی۔وزیر اعظم نوازشریف کو آج کراچی کا ایک روزہ سرکاری دورہ کرنا تھا اور امن و امان کی صورتحال سمیت اہم امور پر اعلیٰ… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی

طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں کا پرتپاک استقبال ، فلک شگاف نعرے

datetime 29  جون‬‮  2015

طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں کا پرتپاک استقبال ، فلک شگاف نعرے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری پاکستان پہنچ گئے ، وہ ایمریٹس کی پرواز سکس ٹو ٹو کے ذریعے لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے ، کارکنوں کی بڑی تعداد نے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔… Continue 23reading طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں کا پرتپاک استقبال ، فلک شگاف نعرے

وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

datetime 29  جون‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں، بجلی کے بحران اور دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔ ان مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو کراچی میں امن وامان کے حوالے سے تفصیلی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

الیکشن کمیشن کے اعلان پر تحریک انصاف بھڑک اٹھی

datetime 29  جون‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے اعلان پر تحریک انصاف بھڑک اٹھی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخابات میں دھاندلی،الیکشن کمیشن کے اعلان پر تحریک انصاف بھڑک اٹھی ،الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 کے الیکشن میں دھاندلی یا منظم دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے انکوائری کمیشن کو تحریری طور… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے اعلان پر تحریک انصاف بھڑک اٹھی

عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2015

عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے آٹھویں جماعت کی کتاب میں صوبے کا غلط نقشہ چھاپنے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہےکہ متعلقہ حکام نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں،وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم بھی الگ سے تحقیقات کرے گی ۔ آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں صوبہ… Continue 23reading عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ