پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

datetime 29  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں، بجلی کے بحران اور دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔ ان مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو کراچی میں امن وامان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔ امکان ہے کہ نواز شریف جناح ہسپتال میں گرمی کے متاثرہ مریضوں کی عیادت بھی کریں گے۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نے گرمی سے ہلاکتوں اور کے الیکٹرک کے معاملات طے کرنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات میں بھی دونوں معاملات اٹھائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر بھی اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…