وزیر اعظم آج گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گے
کراچی ( نیوزڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے ، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں اور بجلی بحران سمیت دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا ۔ نواز شریف کی گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ون آن ون ملاقات بھی ہوگی ۔ نواز شریف وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی… Continue 23reading وزیر اعظم آج گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گے