یونان کا مالی بحران،آئی ایم ایف نےیونان کونادہندہ قراردےدیا
ایتھنز (نیوزڈیسک)آئی ایم ایف نے قرض واپس کرنے میں ناکامی پر یونان کو نادہندہ ملک قرار دے دیا۔ یونان پہلا ترقی یافتہ ملک ہے جو آئی ایم ایف کا نادہندہ ہوگیا۔آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کی ڈیڈ لائن گزر گئی۔یونان پہلا ترقی یافتہ ملک بن گیا جو آئی ایم کا نادہندہ ہوا۔یونان کو… Continue 23reading یونان کا مالی بحران،آئی ایم ایف نےیونان کونادہندہ قراردےدیا











































