وانا (نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا کے سرحدی علاقے ارغزئی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ، دھماکے کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پولیٹیکل محرر ارغزئی بازار سے وانا جا رہا تھا کہ راستے میں ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہو گیا۔ جاں بحق ہونیوالے دیگر 2 افراد مقامی تھے ، پولیٹیکل محرر کے ساتھ گاڑی میں وانا بازار جا رہے تھے۔ مقامی افراد نے لاشوں کو ورثاء4 کے حوالے کر دیا ، دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
جنوبی وزیرستان میں دھماکہ ،پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف



















































