اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقو ں میں بھارتی فوجی چوکیوں پر خود کار ہتھیاروں اور راکٹ پروجیکٹس گرنیڈ سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی عہدیدار لیفٹیننٹ کرنل منشی مہتا نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے کرشنا گھاٹی سیکٹرز میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی انہوں نے کہا کہ تین گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری رہنے والی فائرنگ کے جواب میں بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
پاکستانی فوجیوں نے بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، بھارتی فوج کا الزام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
سعودی عرب: ریاض میں ریت کا طوفان اور تیز ہوائیں



















































