جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان اور جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور روانہ ہوئے جہاں تیز آندھی کے باعث ان کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا۔ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان اور پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور روانہ ہوئے کہ اس دوران اچانک تیز آندھی کے باعث ان کے ہیلی کاپٹر کا توازن بگڑ گیا اور لینڈنگ میں شدید مشکلات پیش آئیں تاہم پائلٹ ہیلی کاپٹر کو بحفاظت اتارنے میں کامیاب ہوگیا۔دوسری جانب تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹرپیغام میں ہیلی کاپٹر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ” اللہ کا شکر ہے کہ ہمارا ہیلی کاپٹر بحفاظت اتر گیااور اللہ میری حفاظت کرے گا تاکہ میں نیا پاکستان بنا سکوں۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…