جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

چائناکٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسرعاطف علی 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

datetime 4  جولائی  2015

چائناکٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسرعاطف علی 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے کے ڈی اے میں گریڈ 18 کے افسر عاطف کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں رینجرز نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 18 گریڈ کے افسر ملزم عاطف علی کو پیش کیا۔ اس موقع پررینجرز نے عدالت… Continue 23reading چائناکٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسرعاطف علی 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

عمران فاروق قتل کیس ، وزارت داخلہ اور سکاٹ لینڈ یارڈ میں مذاکرات

datetime 4  جولائی  2015

عمران فاروق قتل کیس ، وزارت داخلہ اور سکاٹ لینڈ یارڈ میں مذاکرات

لندن (نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل اور منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، پاکستانی وزارت داخلہ کی خصوصی ٹیم نے سکاٹ لینڈ یارڈ کے حکام سے لندن میں ملاقات کی اور اہم معلومات کا تبادلہ کیا ۔ ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی کی قیادت میں پاکستانی وزارت داخلہ کی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ، وزارت داخلہ اور سکاٹ لینڈ یارڈ میں مذاکرات

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ ، ڈویژنل انجینئر نے گڑبڑ کا اعتراف کر لیا

datetime 4  جولائی  2015

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ ، ڈویژنل انجینئر نے گڑبڑ کا اعتراف کر لیا

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہدا کی تعداد انیس ہوگئی ، نہر سے دو بوگیاں بھی نکال لی گئیں ، پاک فوج اور ریلوے افسروں پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات کے پہلے روز اہم شواہد اکٹھے کرلئے ، تخریب کاری کا کوئی ثبوت نہیں ملا تاہم ٹیم کی آمد سے قبل… Continue 23reading گوجرانوالہ ٹرین حادثہ ، ڈویژنل انجینئر نے گڑبڑ کا اعتراف کر لیا

شکر گڑھ :بھارت کی طرف سے آنے والا ڈرون سکھو چک میں گرگیا،رینجرز نے تحویل میں لے لیا

datetime 4  جولائی  2015

شکر گڑھ :بھارت کی طرف سے آنے والا ڈرون سکھو چک میں گرگیا،رینجرز نے تحویل میں لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے گاوں سکھو چک میں بھارت کیطرف سے آنے والا ڈرون گر گیا۔مقامی افرادکادعوی کیا ہے کہ ڈرون کا سائز5بائی5فٹ ہے،یہ جاسوس طیارہ لگتا ہے کیمرے بھی نصب ہیں،پاک بھارت سرحدی علاقے میں گرنے والے ڈرون کو رینجرز کے جوان ساتھ لے گئے۔ رینجرز ذرائع نے کہا… Continue 23reading شکر گڑھ :بھارت کی طرف سے آنے والا ڈرون سکھو چک میں گرگیا،رینجرز نے تحویل میں لے لیا

پیپلز پارٹی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء تحریک انصاف میں جانے کو تیار

datetime 4  جولائی  2015

پیپلز پارٹی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء تحریک انصاف میں جانے کو تیار

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب کے تعلق رکھنے والے سابق اراکین قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء نے تحریک انصاف میں جانے کیلئے چیئرمین عمران خان سے رابطہ کر لیا ہے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت میں شیری مزاری رکاوٹ بن گئی صمصام بخاری کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء تحریک انصاف میں جانے کو تیار

پاکستانی فورسز نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی

datetime 4  جولائی  2015

پاکستانی فورسز نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی

خیبر ایجنسی (نیوزڈیسک)پاکستانی فورسز نے خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر کردیا ہے جس کے دوران عسکریت پسندوں کو موثر انداز میں علاقے سے باہر نکالا گیا اور افغانستان کے ساتھ سرحد پر ان کے کراسنگ پوائنٹس کو بھی بند کیا گیا حکومت نے آپریشن ضرب عضب کو ایک سال… Continue 23reading پاکستانی فورسز نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ایسی حرکت جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 4  جولائی  2015

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ایسی حرکت جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لاہور(نیوزڈیسک) گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ایسی حرکت جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا-مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا اس دوران اہم شواہد بھی اکٹھے کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم کی آمد سے قبل متاثرہ پٹری درست کرنے کی کوشش بھی کی گئی جس سے حادثے کے شواہد مٹ سکتے… Continue 23reading گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ایسی حرکت جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

سانحہ صفورا کی تحقیقات میں پیشرفت، خاتون کے شامل ہونے کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2015

سانحہ صفورا کی تحقیقات میں پیشرفت، خاتون کے شامل ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ صفورا کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا۔ ملزمان کے گروہ میں ایک عورت کے بھی شامل ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعدیہ نامی خاتون القاعدہ کے مقامی کمانڈر کی اہلیہ ہے جو طلبا کو تنظیم میں شامل کرنے اور القاعدہ کو منظم بنانے پر مامور تھی۔سانحہ صفورا… Continue 23reading سانحہ صفورا کی تحقیقات میں پیشرفت، خاتون کے شامل ہونے کا انکشاف

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ٹریک سے چارسو میٹر فاصلے پر اہم ثبوت مل گئے

datetime 3  جولائی  2015

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ٹریک سے چارسو میٹر فاصلے پر اہم ثبوت مل گئے

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں ہیڈ چھناواں پل پراسپیشل ٹرین گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں کے اہلکاروں نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا ٹریک پر حادثے کی جگہ سے 4سومیٹردورکچھ نٹ بولٹ ملے ہیں،فش پلیٹس اورٹریک پررگڑ کے نشانات بھی واضح نظرآتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رگڑ کے نشانات صرف… Continue 23reading گوجرانوالہ ٹرین حادثہ،ٹریک سے چارسو میٹر فاصلے پر اہم ثبوت مل گئے