جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

نوجوانوں کوآزاد ی کے نام پرورغلانے والے خود بیرون ممالک عیاشیاں کررہے ہیں

datetime 6  جولائی  2015

نوجوانوں کوآزاد ی کے نام پرورغلانے والے خود بیرون ممالک عیاشیاں کررہے ہیں

کوئٹہ(نیوزڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن قائم کرکے ہی دم لیں گے، غیروں کی گود میں بیٹھ کر دہشت گردی کرنیوالے عوام اور وطن دوست نہیں ہوسکتے، آزادی کے نام پر نوجوانوں کو ورغلانے والے خود بیرون ملک عیاشی کررہے ہیں، پاک فوج اور سیکورٹی ادارے دہشت… Continue 23reading نوجوانوں کوآزاد ی کے نام پرورغلانے والے خود بیرون ممالک عیاشیاں کررہے ہیں

عمران فاروق قتل کیس، سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آئے گی

datetime 6  جولائی  2015

عمران فاروق قتل کیس، سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آئے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رہنماءعمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آئے گی اور گرفتار ملزم معظم، خالد شمیم اور محسن سے مزید تفتیش کرے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آئے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آئے گی

ٹرین حادثہ اوور سپیڈنگ کے باعث پیش آیا، پل سے پہلے ہی انجن ٹریک سے اتر گیا، خواجہ سعد رفیق

datetime 6  جولائی  2015

ٹرین حادثہ اوور سپیڈنگ کے باعث پیش آیا، پل سے پہلے ہی انجن ٹریک سے اتر گیا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چھناواں پل پر ٹرین کا انجن پل پر پہنچنے سے پہلے ہی ٹریک سے اتر گیا تھا ، ٹرین ڈرائیور نے اوور سپیڈنگ کیوں کی ، جے آئی ٹی نے تحقیقات کے لیے مزید تین روز کا وقت مانگ لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس… Continue 23reading ٹرین حادثہ اوور سپیڈنگ کے باعث پیش آیا، پل سے پہلے ہی انجن ٹریک سے اتر گیا، خواجہ سعد رفیق

وزیراعظم ناروے ، روس کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ، مودی سے ملاقات متوقع

datetime 6  جولائی  2015

وزیراعظم ناروے ، روس کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ، مودی سے ملاقات متوقع

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف ناروے اور روس کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ، اوسلو میں تعلیم برائے ترقی ، روسی شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے ، عالمی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف پانچ روزہ… Continue 23reading وزیراعظم ناروے ، روس کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ، مودی سے ملاقات متوقع

پشاور: لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

datetime 6  جولائی  2015

پشاور: لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ، مشتعل افراد نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور آفس فرنیچر سمیت کمپیوٹر اور دیگرآلات توڑ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق تارو جبہ کے روزہ داروں نے واپڈا کالونی میں واقع پیسکو آفس کی… Continue 23reading پشاور: لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوتے دکھائی نہیں دے رہے، سپریم کورٹ

datetime 6  جولائی  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوتے دکھائی نہیں دے رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں اسلام آباد میں بلدتیا انتخابات 25 جولائی کو ہوتے نظر نہیں آ رہے۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوتے دکھائی نہیں دے رہے، سپریم کورٹ

کوئٹہ : جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

datetime 6  جولائی  2015

کوئٹہ : جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پاسپورٹ آفس کے سامنے پیش آیا ،جس میں 3افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔زخمی خاتون کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا… Continue 23reading کوئٹہ : جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

datetime 6  جولائی  2015

کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوائنٹ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل جب کہ 2 کو زخمی کردیا۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور… Continue 23reading کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماوں کو منانے کے لیے خود سرگرم

datetime 6  جولائی  2015

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماوں کو منانے کے لیے خود سرگرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی پی رہنمائوں کے استعفے سامنے آنے پرقیادت نے پارٹی کوازسر نو فعال بنانے اور ناراض رہنمائوں کومنانے کیلیے رابطوں کا سلسہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم ہوگئے ہیں۔پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرنے اور عوامی رابطے بڑھانے سمیت پنجاب… Continue 23reading بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماوں کو منانے کے لیے خود سرگرم