وزیراعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس (برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ) کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے 9 جولائی کو روس کا دورہ کریں گے اور علاقائی رہنماﺅں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ روسی شہر اوفا کے دو روزہ دورہ کے دوران وزیراعظم تنظیم کے ریاستی کونسل کے سربراہوں… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس کا دورہ کریں گے