پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی بجوات سیکٹر میں پھر بلااشتعال فائرنگ،رینجرز کا بھرپور جواب

datetime 4  اگست‬‮  2015

بھارتی فوج کی بجوات سیکٹر میں پھر بلااشتعال فائرنگ،رینجرز کا بھرپور جواب

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ کے بجوات سیکٹرمیں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،پنجاب رینجرزکی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی۔پنجاب رینجرز کے مطابق سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ،جس پر پنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کی ،گزشتہ کئی ماہ سے کنٹرول لائن… Continue 23reading بھارتی فوج کی بجوات سیکٹر میں پھر بلااشتعال فائرنگ،رینجرز کا بھرپور جواب

داعش نے پاکستان کارخ کیاتومنہ توڑجواب دیاجائیگاطالبان جیساسلوک ہوگا،سہیل امان

datetime 4  اگست‬‮  2015

داعش نے پاکستان کارخ کیاتومنہ توڑجواب دیاجائیگاطالبان جیساسلوک ہوگا،سہیل امان

اسلام آباد(آن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے کہاہے کہ داعش نے پاکستان کارخ کیاتواس کومنہ توڑجواب دیاجائیگا،اورطالبان جیساسلوک ہوگا۔انہوںنے ان خیالات کااظہاراسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انہوںنے کہاکہ ملکی دفاع اورسلامتی کے معاملے پرقوم کومایوس نہیں کریں گے ،قومی سلامتی کے معاملات میں تمام اداروں میں ہم آہنگی ہے ۔انہوںنے… Continue 23reading داعش نے پاکستان کارخ کیاتومنہ توڑجواب دیاجائیگاطالبان جیساسلوک ہوگا،سہیل امان

چین پاکستان کوعارضی بے گھر افراد کی بحالی کیلئے ایک کروڑ ڈالر دیگا

datetime 4  اگست‬‮  2015

چین پاکستان کوعارضی بے گھر افراد کی بحالی کیلئے ایک کروڑ ڈالر دیگا

اسلام آباد(اے این این)چین پاکستان کوعارضی بے گھر افراد کی بحالی کیلئے ایک کروڑ ڈالر دے گا۔یہ بات وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عارضی طورپر بے گھر ہونے والے افرادکی بحالی پرمکمل توجہ دے رہی ہے۔ اقتصادی امورڈویژن کے سیکرٹری… Continue 23reading چین پاکستان کوعارضی بے گھر افراد کی بحالی کیلئے ایک کروڑ ڈالر دیگا

ملا عمر نے اپنی موت بارے صرف 5افراد کو اطلاع دینے کی وصیت کی تھی

datetime 4  اگست‬‮  2015

ملا عمر نے اپنی موت بارے صرف 5افراد کو اطلاع دینے کی وصیت کی تھی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان کے سپریم لیڈر ملا عمر نے اپنی موت کے بارے میں صرف 5افراد کو اطلاع دینے کی وصیت کی تھی جن میں ملا عبدالجبار،ملا عبدالحکیم ، ملا عبدالسلام ،ملا قیوم ذاکر اور ملا منصور اختر تھے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading ملا عمر نے اپنی موت بارے صرف 5افراد کو اطلاع دینے کی وصیت کی تھی

کیا مجھے ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کرلینی چاہیے؟الطاف حسین

datetime 4  اگست‬‮  2015

کیا مجھے ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کرلینی چاہیے؟الطاف حسین

لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پارٹی سے دستبردارہونے کیلئے رائے مانگی گئی ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حق پرست عوام سے سوال کرتاہوں کہ کیامجھے پارٹی اورقوم کوبچانے کی خاطرتحریک سے دستبردارہوجانا چاہیے؟ اس حوالے سے ایم کیو ایم کی… Continue 23reading کیا مجھے ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کرلینی چاہیے؟الطاف حسین

پی ٹی آئی کیخلاف تحریک واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا , فضل الرحمان

datetime 4  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کیخلاف تحریک واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا , فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف تحریک واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا، پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے تحریک واپس لینے کے لیے نہ وزیراعظم نے اسرار کیا نہ ہم نے انکار کیا،وزیراعظم سے ملاقات میں طے ہوا… Continue 23reading پی ٹی آئی کیخلاف تحریک واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا , فضل الرحمان

یہ نہیں ہو سکتا کہ چند افسر مل کر ’آرمی چیف‘ کو تبدیل کر دیں,چودھری نثار

datetime 3  اگست‬‮  2015

یہ نہیں ہو سکتا کہ چند افسر مل کر ’آرمی چیف‘ کو تبدیل کر دیں,چودھری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا قومی شناختی کارڈ کی آن لائن تجدید کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاک فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف پروفیشنل سولجر ہیں۔ آرمی چیف نے عزت صرف فوج ہی نہیں بلکہ طول وعرض میں بنائی ہے۔ آرمی چیف… Continue 23reading یہ نہیں ہو سکتا کہ چند افسر مل کر ’آرمی چیف‘ کو تبدیل کر دیں,چودھری نثار

سیلاب ۔۔آرمی چیف خود میدان میں آگئے

datetime 3  اگست‬‮  2015

سیلاب ۔۔آرمی چیف خود میدان میں آگئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سیلاب ۔۔آرمی چیف خود میدان میں آگئے،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیواورامدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے پیر کو لیہ کا دورہ کیا،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آرمی کمانڈرزکو ہدایت کی ہے کہ متاثرین سیلاب کی جان بچانے اورانہیں… Continue 23reading سیلاب ۔۔آرمی چیف خود میدان میں آگئے

شریف برادران کو لاہور سے دور کے علاقوں کی فکر نہیں،عمران خان

datetime 3  اگست‬‮  2015

شریف برادران کو لاہور سے دور کے علاقوں کی فکر نہیں،عمران خان

روجھان (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جو علاقے لاہور سے دور ہیں شریف برادران کو انکی فکر نہیں ، سیلاب زدگان کی مدد کیلئے زيادہ پیسے کی نہیں ارادے کی ضرورت ہے لیکن شاید بند بنانے میں اتنا کمیشن نہیں ملتا جتنا میٹرو بنانے میں ملتا ہے ۔ روجھان میں… Continue 23reading شریف برادران کو لاہور سے دور کے علاقوں کی فکر نہیں،عمران خان