سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ کے بجوات سیکٹرمیں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،پنجاب رینجرزکی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی۔پنجاب رینجرز کے مطابق سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ،جس پر پنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کی ،گزشتہ کئی ماہ سے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤ نڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ، جس میں متعدد شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔
بھارتی فوج کی بجوات سیکٹر میں پھر بلااشتعال فائرنگ،رینجرز کا بھرپور جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































