اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف تحریک واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا، پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے تحریک واپس لینے کے لیے نہ وزیراعظم نے اسرار کیا نہ ہم نے انکار کیا،وزیراعظم سے ملاقات میں طے ہوا کہ پارٹی مشاورت کے بعدفیصلہ ہو گا، پارٹی نے مشورہ دیا کہ تحریک واپس نہ لی جائے ۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے اپنی حدسے تجاویز کیا ہے تاہم پتہ نہیں کہ یہ آرٹیکل 6کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں اگر ووٹنگ ہوئی تو ہم تحریک کے خلاف ووٹ دیں گے۔
پی ٹی آئی کیخلاف تحریک واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا , فضل الرحمان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































