منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

دہشتگردی خاتمے کے لئے فوج اور پولیس کی قربانیاں قابل قدر ہیں، وزیراطلاعات پرویز رشید

datetime 7  اگست‬‮  2015

دہشتگردی خاتمے کے لئے فوج اور پولیس کی قربانیاں قابل قدر ہیں، وزیراطلاعات پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج اور پولیس کی قربانیاں قابل قدر ہیں۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی سے متعلق ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج… Continue 23reading دہشتگردی خاتمے کے لئے فوج اور پولیس کی قربانیاں قابل قدر ہیں، وزیراطلاعات پرویز رشید

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

datetime 7  اگست‬‮  2015

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی ویکے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے دتہ خیل مں الواڑہ منڈی میں ایک مکان پر 2… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

امریکہ کا پاکستان سے حقانی نیٹ ورک و لشکر طیبہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

امریکہ کا پاکستان سے حقانی نیٹ ورک و لشکر طیبہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرے، جس طرح پاکستان عسکریت پسند گروہ تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، اسی انداز کی سخت کارروائی حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھی پاکستان… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان سے حقانی نیٹ ورک و لشکر طیبہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ایگزیکٹ نے5 سال میں30 ارب کا کالا دھن سفید کیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

ایگزیکٹ نے5 سال میں30 ارب کا کالا دھن سفید کیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارا ایف آئی اے ایگزیکٹ اسکینڈل کی مکمل تحقیقات کے بعد اس نتیجے پرپہنچا ہے کہ کمپنی بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ایف آئی اے نے کمپنی کیخلاف فراڈکے علاوہ منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ آئی ٹی کمپنی نے… Continue 23reading ایگزیکٹ نے5 سال میں30 ارب کا کالا دھن سفید کیا

مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 میجرز سمیت 12 افراد شہید

datetime 7  اگست‬‮  2015

مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 میجرز سمیت 12 افراد شہید

مانسہرہ(نیوزڈیسک) پھلڑہ کے قریب سری پہاڑی پر ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 میجرز سمیت 12 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مانسہرہ میں پھلڑہ کے قریب آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سری پہاڑی سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے… Continue 23reading مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 میجرز سمیت 12 افراد شہید

راحیل شریف کا سابق جنرلز کیخلاف اقدام،ملک بھر سے زبردست ردعمل

datetime 6  اگست‬‮  2015

راحیل شریف کا سابق جنرلز کیخلاف اقدام،ملک بھر سے زبردست ردعمل

لاہور(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے این ایل سی سرمایہ کاری سکینڈل میں غلط فیصلوں کے مرتکب دو ریٹائرڈ جنرلز کو سزاﺅں کا فیصلہ پورے ملک میں موضوع بحث رہا ،سوشل میڈیا پر بھی آرمی چیف کے اس فیصلے کو تحسین کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل… Continue 23reading راحیل شریف کا سابق جنرلز کیخلاف اقدام،ملک بھر سے زبردست ردعمل

جنرل کیانی کے بھائیوں پر کرپشن کے الزامات ،مشرف کے جواب نے سب کو حیران کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2015

جنرل کیانی کے بھائیوں پر کرپشن کے الزامات ،مشرف کے جواب نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر پرویزمشرف نے کہاہے کہ جنرل کیانی کے بھائیوں کی تحقیقات ہونی چاہیے ان کی کرپشن کی باتیں ہرطرف ہورہی تھیں ۔انہوں نے کہاکہ کوئی سابق آرمی چیف ہواس کے رشتہ دارکرپشن کریں تواس کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔نجی ٹی وی چینل سماءکے پروگرام لائیوودندیم ملک میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاک… Continue 23reading جنرل کیانی کے بھائیوں پر کرپشن کے الزامات ،مشرف کے جواب نے سب کو حیران کردیا

ایم کیو ایم کانیاسربراہ الطاف حسین نے ہدایات جاری کردیں

datetime 6  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کانیاسربراہ الطاف حسین نے ہدایات جاری کردیں

لندن(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہاہے کہ عدالتیں بھی مجھے سن نہیں رہی ہیں توبتاﺅ میں کیاکروں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی طرف عطیات جمع کرنے کے باﺅجود عوام کی مددکرتے رہے ۔الطاف حسین نے کہاکہ اب گمشدہ کارکنوں کے لئے اشتہارلگوانے کے پیسے بھی نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کانیاسربراہ الطاف حسین نے ہدایات جاری کردیں

الطاف حسین کا خط،بھارتی ہائی کمشنر کا دلچسپ انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2015

الطاف حسین کا خط،بھارتی ہائی کمشنر کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کے پاکستان میں ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کی طرف سے کوئی ای میل نہیں موصول ہوئی ہے ۔ترجمان نے کہاکہ میڈیاکے ذریعے ایم کیوایم کی طرف سے خط بجھوانے کاعلم ہوا۔ترجمان بلدیپ سنگھ نے کہاکہ اگرای میل موصول ہوتی توضرورمل چکی ہوتی ۔ متحدہ قومی موومنٹ نے 29… Continue 23reading الطاف حسین کا خط،بھارتی ہائی کمشنر کا دلچسپ انکشاف