اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹرپرویز رشید نے کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش کی گئی کرپشن الزامات کی فہرست مشرف دور میں بنائی گئی جس کا مقصد سیاسی فائدہ اٹھانا اور مخالفین کی ساکھ مجروح کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ڈکٹیٹر نے وفاداریاں خریدنے کے لیے سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمات قائم کیے تھے جن سے اب کوئی بھی مقدمہ ثابت نہیں ہوسکا جب کہ ان مقدمات کی موجودگی میں مسلم لیگ (ن) نے 2 دفعہ الیکشن لڑا اور عوام نے اس کے حق میں فیصلہ دیا۔
سپریم کورٹ میں کرپشن کیخلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر ن لیگ کا شدید ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































