کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے قبل اسد عمر کس کس سے ملے تھے؟وزیر اعظم آفس میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)گزشتہ روزاین سی او سی کے چیئرمین اسد عمر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خود کو اپنے گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ کسی سے بھی ملاقات سے گریز کر رہے ہیں تاکہ کورونا وائرس ان کی وجہ سے نہ پھیل سکے۔ نجی… Continue 23reading کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے قبل اسد عمر کس کس سے ملے تھے؟وزیر اعظم آفس میں کھلبلی مچ گئی


































