’’سرکاری ملازمین کی موجیں ،تنخواہوں میں اضافہ ہو گیا ‘‘ اطلاق کب سے ہو گا اور کتنا اضافہ کیا گیا ؟اعلامیہ جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) حکومت نے گریڈ 1سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصداضافہ کردیا ، جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 1سے 19 تک ملازمین کو بنیادی… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کی موجیں ،تنخواہوں میں اضافہ ہو گیا ‘‘ اطلاق کب سے ہو گا اور کتنا اضافہ کیا گیا ؟اعلامیہ جاری































