جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا حکومت کی ہر ممکن مدد کریں گے‘نوازشریف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا حکومت کی ہر ممکن مدد کریں گے‘نوازشریف

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو ہر صورت امداد پہنچائی جائے۔ جاں بحق افرد کے ورثا اور زخمیوں کی مالی امداد میں اضافہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا خیبر پختونخوا حکومت کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ نوازشریف کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کے گورنر ہاوس میں زلزلہ کے نقصانات… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کی ہر ممکن مدد کریں گے‘نوازشریف

نادرا زلزلہ سے متاثرہ اضلاع میں جاکر مفت شناختی کارڈز جاری کرے: نثار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

نادرا زلزلہ سے متاثرہ اضلاع میں جاکر مفت شناختی کارڈز جاری کرے: نثار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار خان نے چیئرمین نادرا کو ہدایت کی ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے ہنگامی امدادی اقدامات کرتے ہوئے متاثرین کے اضلاع میں جا کران کو مفت شناختی کارڈز جاری کئے جائیں، شناختی کارڈ کے حصول کیلئے کسی قسم کی دستاویزات طلب نہ کی جائیں۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading نادرا زلزلہ سے متاثرہ اضلاع میں جاکر مفت شناختی کارڈز جاری کرے: نثار

پٹرو ل 5.35روپے،ڈیزل 3.63روپے مہنگا ہونے کاامکان ،سمری تیار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

پٹرو ل 5.35روپے،ڈیزل 3.63روپے مہنگا ہونے کاامکان ،سمری تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کیساتھ ہی جی ایس ٹی کی شرح بڑھادی گئی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیداہو گیاہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اوگرا نے سمری تیارکرلی ہے جس کے مطابق پٹرو ل کی قیمت میں 5.35روپے،ڈیزل کی قیمت میں3.63روپے ،ہائی… Continue 23reading پٹرو ل 5.35روپے،ڈیزل 3.63روپے مہنگا ہونے کاامکان ،سمری تیار

ایران پاکستان تعلقات نئے دورمیں داخل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ایران پاکستان تعلقات نئے دورمیں داخل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ خطے میںتیزی سے بدلتے ہوئے سیکیورٹی منظر نامے میں پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کیخلاف مل کر کام کرنا ضروری ہے، ایران کے عالمی طاقتوں سے معاہدے کے نفاذ سے دونوں ممالک کیلئے معاشی اور تجارتی مواقع کی نئی راہیں کھلیں گی،دونوں ممالک تجارت اور سرمایہ کاری کے… Continue 23reading ایران پاکستان تعلقات نئے دورمیں داخل

سپریم کورٹ نے این اے 154میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے این اے 154میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے این اے 154میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیتے ہوئے تاحیات نااہلی کا حکم کالعدم قراردیدیا ہے۔قبل ازیں سپریم کورٹ نے این اے 154سے متعلق انتخابی عذرداری کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاتھا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 154کی انتخابی عذرداری پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے این اے 154میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

اب پاسپورٹ کا حصول بہت ہی آسان،وزیرداخلہ نے اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

اب پاسپورٹ کا حصول بہت ہی آسان،وزیرداخلہ نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملک میں 73نئے پاسپورٹ دفاتر قائم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک بھر میں آن لائن پاسپورٹ درخواستوں کانظام بنایا جائے تاکہ لوگوں کو لمبی لمبی لائنوں سے چھٹکارا ملک سکے۔ وہ بدھ کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی… Continue 23reading اب پاسپورٹ کا حصول بہت ہی آسان،وزیرداخلہ نے اعلان کردیا

پاکستانیوں کیساتھ ہیں، ضرورت پڑنے پر ہر قسم کی امداد مہیا کی جائےگی،چینی صدر کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانیوں کیساتھ ہیں، ضرورت پڑنے پر ہر قسم کی امداد مہیا کی جائےگی،چینی صدر کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل… Continue 23reading پاکستانیوں کیساتھ ہیں، ضرورت پڑنے پر ہر قسم کی امداد مہیا کی جائےگی،چینی صدر کا اعلان

پاکستان کے تیار کردہ ہتھیاروں کی دنیا بھر میں ما نگ بڑ ھ گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کے تیار کردہ ہتھیاروں کی دنیا بھر میں ما نگ بڑ ھ گئی

تائی پے(آن لائن) پاکستان کے تیار کردہ ہتھیاروں کی مانگ دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے اور پاکستان چینی ساختہ ایچ جے۔ ایٹ ٹینک شکن میزائل 20 ممالک کو برآمد کر رہا ہے۔تائیوان سے شائع ہونے والے چینی زبان کے اخبار ’چائنا ٹائمز‘ کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان یہ میزائل… Continue 23reading پاکستان کے تیار کردہ ہتھیاروں کی دنیا بھر میں ما نگ بڑ ھ گئی

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی (آن لائن)مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی میں لیویز کی سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ حملے میں ایک لیویز اہلکار شہید ہو گیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں شدت پسندوں نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔… Continue 23reading مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید