بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

پارلیمنٹ کے سولر انرجی پروجیکٹ میں نقائص سامنے آ گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے سولر انرجی پروجیکٹ میں خامیاں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں اور پروجیکٹ اور کام کی کوالٹی پر انگلیاں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں اس پروجیکٹ کو ایک چینی کنٹریکٹر مکمل کر رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ مجھے شک ہے کہ اس قسم کے کام سے 1.1 میگاواٹ بجلی طویل بنیادوں پر پیدا ہو گی ۔یہ سولر انرجی پروجیکٹ اپریل سے یہاں نصب کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ کنٹریکٹر چینی حکومت نے مقرر کیا ہے اور اس نے سیکرٹریٹ کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینے سے انکار کیا ہے اور اس نے ایس پی جی ایس پروجیکٹ بارے ڈرائنگ بھی نہیں جمع کروائی ہیں جو 588 روپے کی چینی گرانٹ سے شروع کیا گیا ہے ۔ قائم مقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے جب پروجیکٹ کا دورہ کیا تو انہوں نے اس میں خامیاں پائیں اور ان شکوک کا اظہار بھی کیا کہ اس کی تعمیر میں کم کوالٹی کا میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے دریں اثناءقومی اسمبلی کے سیکرٹری محمد ریاض نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ کنٹریکٹر اس پروجیکٹ کی خامیاں دور کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…