پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی ؛بھارتی میڈیا کا دعویٰ
دبئی (آن لائن)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی ۔ سیریز 20 دسمبر 2015 سے 3 جنوری 2016 تک کھیلی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کے دعویٰ کے بعد بھارتی میڈیا نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت سیریز سری لنکا… Continue 23reading پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی ؛بھارتی میڈیا کا دعویٰ