وزیراعظم نواز شریف آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرینگے
کولمبو (نیوزڈیسک)سری لنکا کی حکومت نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف آئندہ ماہ کولمبو کا دورہ کرینگے جس میں غیر قانونی طورپر رقوم کی منتقلی اور دہشتگردوں کو رقوم کی فراہمی روکنے سمیت اہم سمجھوتوں پر دستخط کئے جائینگے ۔نائب وزیر خارجہ ہر شا ڈی سلوا نے صحافیوں کو بتایا کہ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرینگے