جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرینگے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

کولمبو (نیوزڈیسک)سری لنکا کی حکومت نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف آئندہ ماہ کولمبو کا دورہ کرینگے جس میں غیر قانونی طورپر رقوم کی منتقلی اور دہشتگردوں کو رقوم کی فراہمی روکنے سمیت اہم سمجھوتوں پر دستخط کئے جائینگے ۔نائب وزیر خارجہ ہر شا ڈی سلوا نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر متری پالا سری سینا کے برسر اقتدار آنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کا یہ سری لنکا کا پہلا دورہ ہوگا تاہم دونوں رہنما ﺅں نے دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کے حالیہ اجلاس میں ملاقات کی تھی ۔انہوںنے کہاکہ اس دورے میں دس سے زائد معاہدوں پر دستخط کئے جائینگے ان میں منی لانڈرنگ ¾دہشتگردوں کو رقوم کی فراہمی کی ر وکنے ¾ نو جوانوں کی تعلیم ¾ شماریاتی اعدادو شمار کا تبادلہ ¾ سائنس وٹیکنالوجی ¾ صحت ¾ ثقافت اور دیگر شعبوں کے سمجھوتے شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…