اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا دورہ پاکستان میں افغان صدر اشرف غنی کا کلیدی کردار تھا انہوں نے مودی کو لاہور بھیجنے کیلئے امریکی چینل استعمال کیا۔ نریندر مودی نے اشرف غنی کے کہنے پر لاہور کا ہنگامی دورہ کیا۔جنگ رپورٹرحذیفہ رحمان کے مطابق نریندرا مودی کے دورے کو ہموار کرنے میں افغانستان نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔