کیا 2017 ء میں مارشل لاء لگ سکتا ہے؟ نجومی نے جنرل باجوہ کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی ARY نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے سال 2017ء میں مسائل بہت زیادہ ہیں۔عوام اگلے سال بہت زیادہ اہم کردار ادا کریں گے۔ سول ، ملٹری تعلقات آئیڈیل نہیں ہیں، فروری 2017 ء سے اپریل 2017 ء تک کا… Continue 23reading کیا 2017 ء میں مارشل لاء لگ سکتا ہے؟ نجومی نے جنرل باجوہ کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا









































