دہشتگرد ی ختم نہیں ہوئی اس کا گراف نیچے آگیا ہے، چوہدری نثار
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں کو بار بار دہشتگردوں سے متعلق آگاہ کیا، صوبوں نے کسی قسم کا اقدام نہیں اٹھایا،یہ بھی بتایا دہشتگرد کہاں سے آئے گا،سیہون شریف میں سیکیورٹی وفاق کے بجائے صوبے کی ذمہ داری تھی۔سیہون واقعے پر وفاقی حکومت اور… Continue 23reading دہشتگرد ی ختم نہیں ہوئی اس کا گراف نیچے آگیا ہے، چوہدری نثار