عرب ر یاست کاسابق صدر900افراد کوقتل کرنے کے الزام سے بری
قاہرہ(آئی این پی) مصری عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو مظاہرین کو مارنے کا حکم دینے کے الزام سے بری کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری عدالت نے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو2011 میں مظاہرین کو قتل کرنے کے الزام میں ہونے والی عمر قید کی سزا سے بری قرار دے دیا۔… Continue 23reading عرب ر یاست کاسابق صدر900افراد کوقتل کرنے کے الزام سے بری