آرمی چیف کی قطرکے وزیر اعظم اور جنرلزسے ملاقاتیں ،قطر کی خواہش پر اہم کام کی حامی بھرلی
راولپنڈی (آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطری وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکورٹی اور دفاع سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف کی قطرکے وزیر اعظم اور جنرلزسے ملاقاتیں ،قطر کی خواہش پر اہم کام کی حامی بھرلی