’’ہاں میری غلطی تھی‘‘ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے مراد سعید سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید لطیف نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’کل تک ‘‘میں ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رہنمامراد سعیدکی فیملی پر دئیے گئے ریمارکس پر معذرت کر لی ہے ۔یاد رہے کہ جمعرات… Continue 23reading ’’ہاں میری غلطی تھی‘‘ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے مراد سعید سے معافی مانگ لی