پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

لائن آف کنڑول پرنقل وحرکت اورفائرنگ ،پاک فوج نے بھارتی سورمائوں کوجھوٹاقراردیدیا،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کریں 

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے دعوے کو یکسرمسترد کرتے ہوئے شواہد مانگ لئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق جمعرات کو پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں بھارتی فوج

کجانب سے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا الزام عائد کیا گیا جسے پاک فوج نے یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان پاک فوج نے کہاکہ بھارتی فوج دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے شواہد پیش کرے اوربھارت پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے۔ اوربے سروپاالزامات لگانابندکرے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…